the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آن لائین فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 6؍مئی


حیدرآباد، 7؍ اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے ملک بھر میں قائم 23 بی۔ایڈ پروگرام سنٹروں کے لیے داخلہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ برسر خدمت اساتذہ اور ایسے طلبہ جنہوں نے ایلیمنٹری ایجوکیشن کا کورس کامیاب کیا ہو، اس کورس میں داخلے کے اہل ہیں۔ بی ۔ایڈ کا پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.manuu.ac.in پر دستیاب ہے۔ داخلہ سے



متعلق تمام تفصیلات ویب سائیٹ پر ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔ یہ بات قابل غور ہے کہ اس سال داخلوں کا تمام تر عمل آن لائن ہی ہوگا اور درخواست فارم بھی آن لائن داخل کرنا ہوگا۔ فارم کے داخل کرنے کی آخری تاریخ 6/مئی 2016ہے۔ جبکہ انٹرنس ٹسٹ کا انعقاد 5/جون 2016کو عمل میں آئے گا۔ بی ایڈ پروگرام (فاصلاتی طرز) کے سنٹرس حیدرآباد کے علاوہ، دربھنگہ (بہار)، ممبئی، بنگلورو، جموں، سری نگر، کولکاتہ، بھوپال، دہلی، رانچی، امراوتی اور پٹنہ میں قائم ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.